IMRAN ASHNA (@muhemran)

IMRAN ASHNA @muhemran 2026-11-27T13:22:29.000Z

یہ کون سی تربیت ہے کہ اپنے دادا کے عمر کے بندے کے ساتھ بات کرنے کی تمیز نہیں۔ مدارس میں تو یہ تربیت نہیں دی جاتی۔ ہمیں تو یہ بتایا گیا ہے کہ: لَيْسَ مِنَّا مَنْ لَمْ يَرْحَمْ صَغِيرَنَا، وَيَعْرِفْ حَقَّ كَبِيرِنَا ترجمہ: جو ہمارے چھوٹوں پر رحم (شفقت) نہ کرے اور ہمارے بڑوں کا حق نہ پہچانے وہ ہم میں سے نہیں المُسلِمُ مَن سَلِمَ المُسلِمونَ مِن لسانِه ويَدِه ترجمہ: مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں۔

0 0 105 0 0
IMRAN ASHNA @muhemran 2026-11-26T21:21:37.000Z

مولانا تو کہہ رہے تھے کہ انہیں حراست میں لیا جارہا ہے؟ پارک ویو سٹی میں کون سا تھانہ ہے؟ #JustAsking

@MohUmair87

مولانا فضل الرحمٰن کا قافلہ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کی جانب روانہ ہو گیا۔ملتان روڈ کو ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا۔مولانا رات پارک ویو سوسائٹی جیسمین بلاک چاچڑ ہاؤس میں گزاریں گے۔ https://t.co/VrI2lgx4iP

0 0 94 0 0
Fatima Khan @FatimaKhan0098 2026-11-26T16:11:05.000Z

برائے مہربانی مظاہرین کے خلاف کچھ بھی استعمال کرنے کی ضرورت نہیں ہے ان کو منتشر کرنے کے لیے صرف واٹر کین ہی کافی ہیں اس ٹھنڈ میں ان کے لیے یہی مناسب ہے۔ ان کو خراش بھی نہیں آنی چاہیے کرنے دیں ان کو مظاہرے نہاتے ہوئے۔

24 2 762 2 0
IMRAN ASHNA @muhemran 2026-11-26T17:10:37.000Z

اپوزیشن میں سب کچھ برا ہی نظر آتا ہے

@azaad_urdu

پاکستان میں جو کرسی سے اتر جاتا ہے یا اتارا جاتا ہے صرف اسی ہی اس نظام میں خرابیاں نظر آنے لگتی ہیں۔ فضل الرحمان کا مسئلہ 2024 کے الیکشن سے شروع ہوا جب وہ اور انکے بیٹے دونوں الیکش ہار گئے۔ پھر خیبرپختونخواہ میں جب گورنر راج لگا تو بھی انہیں کوئی حصہ نہیں ملا: عمران آشنا @muhemran @DurraniViews @ShahidQurashii @ShahabSpeaks

6 2 461 1 0
IMRAN ASHNA @muhemran 2026-11-26T17:09:32.000Z

شاہد قریشی کی بڑی خبر

@azaad_urdu

🚨🚨 بلاول کی جانب سے آخری تقریر میں جو ریڈ لائن کراس کی گئی ہے اسے کے بعد بلاول کی سیاسی گنجائشش ختم ہو گئی ہے اور اگر پیپلز پارٹی ایک قدم اور آگے بڑھاتی ہے تو پیپلز پارٹی کیلئے بھی دروازے بند ہو جائیں گے۔ بلاول کی پالیسی اور صدر زرداری کی پالیسی بالکل مختلف ہے؛ سلمان درانی – شاہد قریشی @ShahidQurashii @DurraniViews @ShahabSpeaks @muhemran

2 0 211 0 0
IMRAN ASHNA @muhemran 2026-11-26T10:13:21.000Z

لاکھوں نہیں سر کروڑوں لوگ۔۔ پلیز

@Zaeemlegharii

تاریخ لکھے گی کہ 26 نومبر کو ڈی چوک میں ایک لیڈر کے لیے لاکھوں لوگوں نے گولیوں کے سامنے اپنے سینے حاضر کر دیے تھے۔

0 0 80 0 0
IMRAN ASHNA @muhemran 2026-11-25T09:17:36.000Z

The German ambassador could have reflected on the situation in her own country before commenting elsewhere. According to the UN Special Rapporteur’s report following her official visit to Germany from 26 January to 6 February 2026, the country faces growing challenges to freedom of expression. The report highlights increasing social polarization, a chilling effect on free speech, and rising antisemitism, Islamophobia, and hate speech against migrants and minorities. The report expresses concern over the excessive use of criminal law to restrict freedom of expression, particularly in the context of Palestine and climate-related advocacy and activism. It urges the German government to introduce legal and policy reforms in line with international human rights standards, combat antisemitism, anti-Muslim hatred, and other forms of hate speech, invest in digital and media literacy, and expand safe and pluralistic spaces online and offline. Freedom of expression and human rights standards must be upheld cconsistently everywhere,not selectively.

@maryamnawazkhan

اسلام آباد میں فریڈم نیٹ ورک کے زیر اہتمام آزادی اظہار رائے کانفرنس 2026 کا انعقاد! کانفرنس کے آغاز میں جرمنی، نیدرلینڈ اور فرانس کے سفیر کاُخطاب جرمن سفیر نے کہا پاکستان میں خواتین صحافیوں کوصنفی امتیاز اور ہراسانی کا سامنا ہے،خواتین صحافیوں کو آن لائن دھمکیوں اور خوفزدہ کرنے کے ہتھکنڈوں کا سامنا ہے،ڈیپ فیک اور مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ مواد خواتین صحافیوں کو خاموش کرانے کے لیے استعمال ہو رہا ہے،خواتین صحافیوں کے خلاف جنسی نوعیت کی دھمکیاں اور منظم کردار کشی تشویش ناک ہے،خواتین صحافیوں کو خوف اور دھمکیوں کے بغیر صحافتی ذمہ داریاں ادا کرنے کا موقع ملنا چاہیے نیدرلینڈ کے سفیر رابرٹ خان سی گرٹ نے کہا: آزادیِ اظہارِ رائے کوئی آسائش نہیں بلکہ بنیادی انسانی حق ہے،یونیسکو کے مطابق صحافیوں کے قتل کے واقعات میں عالمی سطح پر عدم احتساب کی شرح 86 فیصد ہے، ڈچ سفیر دنیا بھر میں صحافیوں کے قتل کے تقریباً 90 فیصد واقعات حل طلب ہیں، جی ایس پی پلس کے تحت پاکستان کی یورپی منڈیوں تک رسائی انسانی حقوق سے متعلق بین الاقوامی کنونشنز پر عمل درآمد سے منسلک ہے فرانس کے سفیر جین نوئل نے کہا: پاکستانی صحافیوں نے آزادیِ اظہارِ رائے اور اپنے پیشے کے لیے بھاری قربانیاں دی ہیں،آج تیز رفتار انٹرنیٹ تک رسائی معلومات کی ترسیل محدود کرنے کا اہم ذریعہ بن سکتی ہے

2 0 349 1 0
@muhemran reposted
Amir Muqam @AmirMuqamAM 2026-11-25T07:13:35.000Z

It is a great honor for Pakistan being part of the Chines Spacecraft #Shenzhou24 launched into the Space.Pakistan's Astronaut M. Zeshan inclusion in the crew would usher a new era of space technology for the country for present & future generations.Long-live Pak-China Friendship https://t.co/A6jUxiybRo

13 7 405 2 0
Abdul Qadeer Amjad @RealAeyQue 2026-11-23T16:37:27.000Z

یہ سٹیڈیم گورنر نے نہیں بنایا یہ منافقت قبر میں ساتھ چلی جائے گی، آپ کی کریڈیبلٹی پہلے ہی ایک سوالیہ نشان کے ساتھ کھڑی ہے، ترقی کرنے کے لئیے جس سیڑھی کا انتخاب آپ نے کیا وہ انتہائی نچلے درجے کا انتخاب ہے

@adilshahzeb

ارباب نیاز محسن پشاور۔ اس وقت بھی کہا تھا کہ نیا سٹیڈیم بنائیں جسکے نام سے بھی منسوب کرنا چاہیں کر دیں۔ لیکن ارباب نیاز کا نام نہ مٹائیں۔ ایک بورڈ اتار کر دوسرا لگا دینے سے عزت بنتی نہیں گھٹتی ہے۔ گورنر صاحب کا شکریہ کہ جنہوں نے سٹیڈیم بنوایا انکے نام کو آپ نے دوبارہ زندہ کروانے میں اپنا کردار ادا کیا۔ ارباب نیاز صاحب کی فیملی آج بھی پی ٹی آئی سے وابستہ ہے۔ ارباب شہزاد صاحب یہ معاملہ اعلیٰ عدلیہ سے لے کر کہاں کہاں نہیں گئے۔ لیکن خوشی ہے کہ انہیں اور پشاور کو آج انصاف، نظام نے دیا تحریک انصاف نے نہیں.

437 58 5396 1 0
IMRAN ASHNA @muhemran 2026-11-24T05:42:52.000Z

@RealAeyQue تو کیا عمران خان صاحب نے بنایا تھا؟ سہیل آفریدی نے بنایا تھا؟ جس نے بنایا، اسی کا نام واپس کردیا۔ اس میں کیا بری بات ہے۔

1 0 45 0 0
IMRAN ASHNA @muhemran 2026-11-24T04:09:48.000Z

سی ٹی ڈی پشاور کی بڑی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک۔ بڈھ بیر میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن، ٹی ٹی پی کمانڈر تاج محمد شینے اور اس کے مسلح ساتھیوں کی موجودگی کی اطلاع تھی۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

4 1 97 0 0
IMRAN ASHNA @muhemran 2026-11-23T14:05:24.000Z

PCB Chairman Mohsin Naqvi has announced that the first match of Pakistan Super League (PSL) will be held in Peshawar after a gap of 12 years. The PSL opening ceremony will also take place in Peshawar. Thank you, @MohsinnaqviC42 . Thank you, @fkkundi . Thank you, @JAfridi10. A proud moment for Peshawar and its cricket fans!

2 0 427 0 0
@muhemran reposted
Mehwish Qamas Khan @MehwishQamas 2026-11-23T13:42:16.000Z

🚨خیبر پختونخوا کا صحت کارڈ بلاشبہ ایک اہم اقدام ہے، لیکن اس میں ایک بنیادی مسئلے پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ صحت کارڈ کی مقررہ رقم ہر خاندان کے لیے یکساں ہوتی ہے، لیکن ہر مریض کی ضروریات یکساں نہیں ہوتیں۔ کچھ خاندان ایسے ہیں جنہیں شاید پوری زندگی صحت کارڈ استعمال کرنے کی ضرورت ہی نہ پڑے، جبکہ کینسر اور دیگر سنگین بیماریوں میں مبتلا مریضوں کے لیے اس کی رقم چند ماہ یا سال میں ختم ہو جاتی ہے۔ میں ایک ایسی خاتون کو جانتی ہوں جو کینسر کی مریضہ ہیں۔ ان کے ڈاکٹروں کے مطابق صحت کارڈ کی مختص رقم ختم ہو چکی ہے۔ اب وہ مزید علاج کے لیے دربدر مدد تلاش کر رہی ہیں۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ صحت کارڈ میں ایک ایسا خصوصی میکانزم بنایا جائے جس کے تحت سنگین اور جان لیوا بیماریوں کے مریضوں کے لیے اضافی رقم یا خصوصی طبی سہولت فراہم کی جا سکے۔ خیبر پختونخوا کے محکمہ صحت اور پاکستان بیت المال سے درخواست ہے کہ مجھ سے رابطہ کریں تاکہ اس خاتون کے علاج کے لیے کوئی راستہ نکالا جا سکے۔ صحت کارڈ صرف سہولت نہیں، کسی کی زندگی بچانے کا ذریعہ بھی بن سکتا ہے۔ @HealthKPGovt @PBM_HO

113 22 10423 7 4
IMRAN ASHNA @muhemran 2026-11-23T13:49:13.000Z

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اور پہلا میچ پشاور میں ہوگا۔ پشاور اور خیبرپختونخوا کے لوگوں کو کرکٹ کی بحالی مبارک وزیرداخلہ محسن نقوی کی پشاور میں پریس کانفرنس

7 0 232 0 0
IMRAN ASHNA @muhemran 2026-11-23T12:55:19.000Z

ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم پشاور کا نام واپس تبدیل۔۔۔ عمران خان کرکٹ سٹیڈیم کی جگہ پرانا نام ہی رہے گا! آج ہم ارباب نیاز اسٹیڈیم کا تاریخی نام بحال کر رہے ہیں اور پی ٹی آئی کے اس فیصلے کو واپس لے رہے ہیں جس کے تحت اس کا نام تبدیل کرکے عمران خان اسٹیڈیم رکھا گیا تھا۔ پی ٹی آئی اپنے 13 سالہ دورِ حکومت میں خیبرپختونخوا کے بے پناہ کھیلوں کے ٹیلنٹ کے باوجود ایک بھی نیا کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر نہ کر سکی، حالانکہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں پختون کھلاڑیوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔ تاہم، پہلے سے موجود واحد اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے میں ضرور جلدی دکھائی گئی۔ یہ اقدام پشاور کی تاریخ محفوظ رکھنے، اس کے ورثے کا احترام کرنے اور ان شخصیات کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے ہے جنہوں نے اپنی عملی خدمات اور کامیابیوں کے ذریعے صوبے کے کھیلوں کے میدان میں حقیقی کردار ادا کیا ہے۔ فیصل کریم کنڈی، گورنر خیبرپختونخوا

@fkkundi

Today, we are restoring the historic name of Arbab Niaz Stadium, reversing PTI’s decision to rename it Imran Khan Stadium. In 13 years, despite Khyber Pakhtunkhwa’s immense sporting talent, PTI could not build a single new cricket stadium, even though the Pakistan cricket team boasts a significant number of Pathan players. Yet, they were quick to rename the one we already had. This is about preserving Peshawar’s history, respecting its heritage and honouring those who have genuinely contributed to the province’s sporting legacy through their work and achievements.

10 0 572 0 0
Umer Farooq @Umer_Pasanni 2026-11-22T06:51:34.000Z

جی بلکل ۔۔ وہ دودھ والی ٹیوب ویل کی بجلی بھی بحال کر دی گئی ہے اور شہد والی نہر پر جو بند باندھا گیا تھا ،وہ بھی گورنر صاحب نے توڑ دیا گیا ہے ۔

@WENewsPk

خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد ایمرجنسی والے اضلاع میں سرکاری طریقۂ کار ترقیاتی کاموں کی تکمیل میں کیسے رکاوٹ بن گیا؟ اہم تفصیلات جانیے تیمور خان کی اس رپورٹ میں https://t.co/PWdwyTJJjE

8 1 555 2 0