Abdul Qadeer Amjad (@RealAeyQue)

@RealAeyQue reposted
Harmeet Singh @HarmeetSinghPk 2026-11-27T11:05:23.000Z

پاکستان کے قومی ہیرو، اولمپیئن اور سابق ہاکی کپتان محمد ثقلین آج کینسر کے خلاف زندگی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ جنہوں نے 301 انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی، آج انہیں ہماری مدد اور توجہ درکار ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن، پاکستان اسپورٹس بورڈ، حکومتِ پنجاب، تمام اسپورٹس اداروں، سابق اولمپیئنز اور مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ 23 مارچ 2027 کو لاہور میں Olympians XI بمقابلہ International XI بینیفٹ میچ کے انعقاد میں اپنا کردار ادا کریں۔ اپنے ہیروز کو مشکل وقت میں تنہا نہ چھوڑیں۔ آج محمد ثقلین کو ہماری ضرورت ہے۔ ❤️🙏 @TheRealPCB @GovtofPakistan @CMShehbaz @MaryamNSharif #SaveSaqlein #MuhammadSaqlein #PakistanHockey #Olympians #SupportOurHeroes

1039 404 15438 14 5
@RealAeyQue reposted
Tehreek-e-Insaf @InsafPK 2026-11-27T21:30:46.000Z

سلاخوں کے پیچھے حوصلوں کی داستان : اپریل 2022 کے بعد سے پاکستان کی سیاست ایک طوفان کی زد میں ہے خبروں میں اکثر بڑے نام گونجتے ہیں، مگر اس کڑے وقت کی سب سے بھاری قیمت اُن ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں نے چکائی ہے جن کا جرم صرف اپنے حق کے لیے آواز اٹھانا تھا، مگر ہر سختی نے ان کے عزم کو مزید مضبوط کیا ہے اور آج یہ خواتین جبر کے سامنے ڈٹ جانے والی جمہوری مزاحمت کا سب سے روشن چہرہ بن چکی ہیں۔ #گولی_کیوں_چلائی

319 108 2948 2 0
@RealAeyQue reposted
Jibran Ilyas @agentjay2009 2026-11-27T20:27:21.000Z

@pasha_samina سب ٹائم پاس ہے۔ اگر سب کو پیغام رساؤں والی بات کا پتہ ہے تو کیا عاصم منیر کو نہیں پتہ ہوگی یہ بات۔ ٹائم پاس کا NRO لے رکھا ہے تاکہ یہ بحث چلتی رہے۔ اصل بحث تو سپریم کورٹ کے آرڈر پر عمل کرنے پر ہونی چاہئے ورنہ آرٹیکل ۶ ان سب پر جو رکاوٹ بن رہے ہیں۔ https://t.co/m2nIBU5W3P

333 180 2289 7 2
@RealAeyQue reposted
PTI Khyber Pakhtunkhwa @PTIKPOfficial 2026-11-27T18:42:33.000Z

ایم این اے اقبال افریدی کو جبری اغواء کئے 36 روز گزر چکے ہیں، تاحال ان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں کہ وہ کدھر ہیں اور کس حال میں ہیں؟ انہیں اہلِ خانہ سے رابطے، وکلا اور پارٹی رہنماؤں تک رسائی سمیت تمام آئینی و قانونی حقوق سے محروم رکھا گیا ہے۔ ان کا قصور صرف اتنا ہے کہ وہ چیئرمین عمران خان کے نظریے پر ڈٹے ہوئے ہیں اور حق، انصاف اور آئین کی بالادستی کے مؤقف سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں۔ ⁦#ReleaseImranKhanNOW⁩ ⁦#releaseiqbalafridi⁩

49 23 1365 0 1
Abdul Qadeer Amjad @RealAeyQue 2026-11-27T21:06:14.000Z

ان کرداروں کو مت بھولیں

@grok

@KaliwalYam عمران خان کے خلاف 2022 کی عدم اعتماد تحریک کے تین بڑے سہولت کار یہ تھے: 1. شہباز شریف (پی ایم ایل این) 2. آصف علی زرداری (پی پی پی) 3. مولانا فضل الرحمن (جے یو آئی ایف / پی ڈی ایم سربراہ) انہی تینوں نے مل کر تحریک پیش کی اور کامیاب بنائی۔

0 0 166 0 0
Abdul Qadeer Amjad @RealAeyQue 2026-11-27T20:17:01.000Z

صدر کی عمر کو دیکھتے ہوئے یہ ایک انکی اصل۔حالت سے بہتر تصویر ہے، آپ شائد اسے ضرورت رشتہ کی نظر سے دیکھ رہے ہیں

@waqarsatti

ایوان صدر کے میڈیا ونگ نے صدر مملکت آصف علی زرداری کی چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی جو تصاویر جاری کی ہیں وہ صدارتی میڈیا مینجمنٹ اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں پر سنجیدہ سوالیہ نشان ہے۔ صدر مملکت کے بھینچے ہوئے ہونٹ، قدرے تناؤ والے تاثرات، بے ترتیب پس منظر، گاڑی کا دروازہ، ادھورے چہرے اور غیر ضروری عناصر۔۔۔کیا پورے ایوان صدر میں کسی ایک ذمہ دار کی نظر بھی اس تصویر کے انتخاب پر نہیں پڑی؟ صدارتی میڈیا ونگ کا کام صرف تصاویر کھینچنا اور سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنا نہیں بلکہ صدر کے منصب، ریاستی وقار اور سرکاری پیغام کی درست نمائندگی کرنا بھی ہے۔ سوال یہ نہیں کہ تصویر کس نے کھینچی، سوال یہ ہے کہ اسے کس نے منظور کیا؟ کیا ایوان صدر میں تصاویر کے انتخاب کا کوئی معیار، ادارتی نگرانی اور ذمہ دارانہ اشاعت کا نظام موجود ہے؟ ریاست کے سب سے بڑے آئینی منصب کی نمائندگی اتفاقی تصویروں اور غیر محتاط انتخاب کیا زیادتی نہیں ہے ؟؟ 👇👇

10 2 660 0 0
@RealAeyQue reposted
Siasat.pk @siasatpk 2026-11-27T16:14:11.000Z

“67 دن کی قید۔ نظر بندی کے دو احکامات کی مدت ختم۔ اہلِ خانہ سے ملاقات کی اجازت نہیں۔ انصاف نہیں۔ میری والدہ علیمہ خان جابرانہ ایم پی او قانون کے تحت اب بھی کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں۔” — شیرشاہ خان @KhanShershah https://t.co/Qh051N8OxF

1136 395 7902 5 0
@RealAeyQue reposted
PTI @PTIofficial 2026-11-27T20:10:10.000Z

پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کی جانب سے کراچی کے تمام اضلاع کے ٹاؤنز کی سطح پر شہدائے 26 نومبر کے ایصالِ ثواب اور خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے دعائیہ تقریبات کا انعقاد کیا گیا، جہاں شہداء کے درجات کی بلندی، اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل اور ملک و قوم کی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ شہداء کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ جاری کردہ میڈیا سیل پی ٹی آئی کراچی ڈویژن #گولی_کیوں_چلائی

233 72 3098 0 0
@RealAeyQue reposted
Sami Ullah @samiullh804 2026-11-27T17:07:13.000Z

جمیعت کا احتجاج عمران خان کے دور اور شہبازشریف کے دور میں دونوں چیک کر اج ایک بار پھر ثابت ھوا کہ عمران خان ایک جمہوری لیڈر ہے میچ فیکس کے باؤجود اج جمیعت کے کارکنوں کو مارا پیٹا گرفتاریاں ھورہی ہیں عمران خان کے دور میں سپریم کورٹ کے گیٹ پر چھڑگئے کسی نے تھپڑ تک نہیں دیا https://t.co/8zzCwkv7ZI

87 49 1732 3 3
@RealAeyQue reposted
Tehreek-e-Insaf @InsafPK 2026-11-27T09:24:15.000Z

عظمیٰ خان کے وکیل عزیر بھنڈاری نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے کہ وہ اپنے ان فیصلوں پر عملدرآمد یقینی بنائے جو فیصلے سپریم کورٹ نے خود 30 اگست 2026 کو دئیےـ کیا حال ہو چکا ہے پاکستانی عدلیہ کا کہ جو کام آئین کے مطابق اس کا فرض ہیں وہ کام انھیں یاد کروانا پڑ رہے ہیں؟ تو پھر یہ تنخواہیں اور مراعات کس چیز کی لیتے ہیں ؟ #گولی_کیوں_چلائی

715 232 4428 0 0
@RealAeyQue reposted
Zaeem leghari @Zaeemlegharii 2026-11-27T15:21:49.000Z

ماڈل ٹاؤن لاہور CCD پولیس نے خاتون پر ظلم کی انتہا کر دی! خاتون عظمیٰ شیرازی کو گھر سے اغوا کیا گیا اور 23 دن تک ماڈل ٹاؤن سی سی ڈی میں رکھا گیا۔ خاتون کے مطابق، ان 23 دنوں کے دوران صبح و شام ان پر بدترین تشدد کیا جاتا رہا۔ انہیں الٹا لٹکا کر مرد اہلکار تشدد کرتے رہے۔ صرف یہی نہیں، خاتون کا الزام ہے کہ ان کی گاڑی، ، سونا اور گھروں کی رجسٹریاں سمیت دیگر قیمتی اشیا بھی ساتھ لے جائی گئیں۔ 23 دن تک مبینہ تشدد کے بعد انہیں سی سی ڈی سے نکال کر تھانہ گرین ٹاؤن منتقل کیا گیا، جہاں ان کے خلاف 1500 گرام چرس کی ایف آئی آر درج کر دی گئی۔ تاہم عدالت نے انہیں باعزت بری کر دیا۔ خاتون کا کہنا ہے کہ جب انہیں وہ دن یاد آتے ہیں، جب صبح و شام ان پر تشدد کیا جاتا تھا، تو آج بھی ان کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔ اب عظمیٰ شیرازی سی سی ڈی کے مبینہ ظلم اور تشدد کے خلاف انصاف کے حصول کے لیے عدالت پہنچ گئی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے نام پر اگر کسی خاتون کے ساتھ ایسا سلوک کیا جائے تو اسے انصاف کون دے گا؟

2273 884 45618 31 25
Abdul Qadeer Amjad @RealAeyQue 2026-11-27T19:39:37.000Z

موصوف کسی زمانے میں شاعر تھے اور شاعر دل پھینک المعروف ٹھرکی نہ ہو یہ ہو ہی نہیں سکتا۔

@SMunirMaan

وفاقی وزیر قانون برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کے ساتھ خوشگوار موڈ میں۔ ساتھ کھڑی خاتون صحافی کو گروپ فوٹو لینے کا انداز بھی بتایا https://t.co/StBKo96q6o

16 1 662 0 0
@RealAeyQue reposted
PTI @PTIofficial 2026-11-27T18:05:46.000Z

سلاخوں کے پیچھے حوصلوں کی داستان : اپریل 2022 کے بعد سے پاکستان کی سیاست ایک ایسے طوفان کی زد میں ہے جس نے ہر گھر کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔ خبروں میں اکثر بڑے نام گونجتے ہیں، مگر اس کڑے وقت کی سب سے بھاری قیمت اُن ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں نے چکائی ہے جن کا جرم صرف اپنے حق کے لیے آواز اٹھانا تھا۔ مگر ہر سختی نے ان کے عزم کو مزید مضبوط کیا ہے اور آج یہ خواتین جبر کے سامنے ڈٹ جانے والی جمہوری مزاحمت کا سب سے روشن چہرہ بن چکی ہیں۔ #PakistanUnderFascism

454 171 5382 4 0
@RealAeyQue reposted
Barrister Abuzar Salman Niazi @SalmanKNiazi1 2026-11-27T12:22:13.000Z

The Curious Case of Taimur Jhagra: A Missing Person and Enforced Disappearance Taimur Jhagra, a highly educated individual, former McKinsey partner and former Provincial Health and Finance Minister, is now at the centre of a deeply disturbing case of enforced disappearance. After being granted bail by the Peshawar High Court, he was reportedly detained under the MPO. Despite this, he remained in police custody for two days and was subsequently abducted from inside a police station. His whereabouts remain unknown. A person cannot simply disappear from inside a police station without the State bearing responsibility. This raises serious questions under Pakistan's Constitution, particularly Articles 4, 10, 10A and 14. It also constitutes a prima facie violation of Pakistan's international obligations under the ICCPR: Article 6: Right to life, Article 7: Prohibition of torture and cruel, inhuman or degrading treatment, Article 9: Right to liberty and security; protection against arbitrary arrest and detention, Article 10: Humane treatment of persons deprived of liberty. Article 16: Recognition as a person before the law. Enforced disappearance is also prohibited under customary international law. The State must disclose his whereabouts, ensure his immediate recovery and hold those responsible accountable.

1361 605 9403 10 8
@RealAeyQue reposted
Nadeem A.Rana @nadeemrana_BWP 2026-11-27T13:45:59.000Z

یہ ہیں جناب طارق فضل چوہدری الیکشن کے بعد انکا کیسں ہائیکورٹ گیا جہاں جسٹس جہانگیری ان سے بار بار اصل فارم 45 مانگتے رہے لیکن یہ فراہم نا کر سکے اور سپریم کورٹ پہنچ گئے جہاں فارم 47 کے محافظ قاضی فائز عیسیٰ بیٹھا تھا اسنے جسٹس جہانگیری کو کیسں سننے سے ہی روک دیا اور جسٹس جہانگیری کی ڈگری جعلی قرار دے دی گئی مذاق دیکھیں اسی بندے کو الیکشن ریفارمز کمیٹی کا سربراہ بنا دیا ہے ۔۔۔

1461 656 29950 45 11
@RealAeyQue reposted
Adil Khan Bazai @AdilBaxai 2026-11-27T14:03:14.000Z

نواز شریف اور آصف زرداری کی بیماری اور مولانا فضل الرحمٰن کی بہادری کو کبھی سیریس مت لیا کریں

4670 872 117856 142 37