🚨 بریکنگ نیوز:
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا احتجاج ناکام!
صرف عوام نے ہی نہیں، مولانا فضل الرحمٰن کی جماعت کے کارکنان نے بھی احتجاج کی کال کو مسترد کردیا ہے۔ ملک بھر کے تمام بازار، کاروباری مراکز اور شاہراہیں معمول کے مطابق کھلی ہیں اور نظامِ زندگی رواں دواں ہے۔
عوام کے سڑکوں پر نہ نکلنے پر پارٹی لیڈرشپ میں شدید اضطراب پایا جارہا ہے۔
یاد رہے حکومت کی جانب سے پہلے ہی واضح کیا جاچکا ہے کہ کسی بھی قسم کے انتشار کو بالکل برداشت نہیں کیا جائے گا اور قانون ہاتھ میں لینے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔
دوسری جانب عوام کی جانب سے ہر طرح کی انتشاری سیاست سے لاتعلقی سے ملکی سلامتی کے خلاف ایک اور منصوبہ ناکام ہوا جس پر مولانا فضل الرحمٰن سمیت انتشاری لیڈرشپ میں کافی تشویش پائی جارہی ہے۔