صرف انھیں ہی نہیں کابینہ کےبھی بہت سارے ارکان کو بھی کسی اور پر اعتماد تھا
@arslankhalid_mتاریخ کا کہہ نہیں سکتے پر 1996 کے بعد سے لے کر اب تک آپ کی بات درست ہے. بزدار کا البتہ ایک قصور ضرور ہے کہ اس نے حکومت کے دوران پنجاب میں سیاسی طور پر تحریک انصاف کو مضبوط نہ ہونے دیا . ایسے لگتا تھا کہ بیوروکریسی میں انہیں تحریک انصاف کے سیاسی رفقاء کی رائے سے زیادہ کسی اور پر زیادہ اعتماد تھا.