Hassan Mir 💞🕊️ (@One111Mir)

Hassan Mir 💞🕊️ @One111Mir 2026-11-25T00:18:01.000Z

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸 صبح الخیر🦋Good Morning twitter world 🦋 #صلوا_عليه_وسلموا_تسليما_ﷺ اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ (سورۃ الرعد: 28) **ترجمہ:** بے شک اللہ کے ذکر سے دلوں کو سکون و اطمینان حاصل ہوتا ہے۔ #صباح_الخير یا اللہ! ہمارے دلوں کو اپنے ذکر سے سکون عطا فرما، ہمارے گھروں میں خوشیاں بھر دے، ہر غم کو دور فرما اور ہمیں اپنے پیارے حبیب ﷺ کی شفاعت نصیب فرما۔ آمین 🤲✨ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ 💚 محبت اور دعاؤں کے ساتھ 🌙💕 #GoodMorningEveryone

81 45 741 63 1
Rizwan khan ᴾᴬᴷᴿⁱˢⁱⁿᵍ @its__Raza 2026-11-25T03:52:54.000Z

﷽ #معرفتِ_الٰہی #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود وسلام بقیہ دیکھیے"چاند"الله کی قدرت کی ایک نشانی اور ادنیٰ مخلوق ہے الله نے اسے آسمان میں رکھا ہے لیکن اس بلندی پر ہونے کے باوجود وہ مسافر اور غیر مسافر ہر ایک کے ساتھ اور ہر جگہ موجود ہوتا ہے الله تعالی بھی اپنے عرش پر مستوی ہے https://t.co/KaGbsXPBh4

14 6 254 6 0
@One111Mir reposted

Khalil. 804 @hadi_khalil1979 2026-11-25T04:52:25.000Z

خدارا اپنی تنہائی میں اپنے رب سے اپنا تعلق مزید مضبوط کیجیے۔ جب آپ جانتی ہوں کہ دنیا کی کوئی نظر آپ کو نہیں دیکھ رہی، مگر وہ رب جو ہر لمحہ، ہر جگہ آپ کو دیکھ رہا ہے، تو اسی تنہائی میں اسے یاد کرنا، اس کے سامنے جھکنا اور اسے پکارنا دل کو ایک ایسی کیفیت عطا کرتا ہے جس کا اثر لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ تنہائی کی عبادت میں ایک الگ ہی اخلاص ہوتا ہے؛ نہ دکھاوا، نہ تعریف کی خواہش، نہ کسی کی نظر کا خوف… بس بندہ اور اس کا رب۔ یہ دنیا تو محض ایک عارضی ٹھکانہ ہے، یہاں سب کچھ فانی اور وقتی ہے۔ اصل کامیابی یہ نہیں کہ دنیا آپ کو کتنا جانتی ہے، بلکہ یہ ہے کہ آپ کا اپنے اللہ سے تعلق کتنا گہرا ہے۔ اس لیے اپنی تنہائیوں کو اللہ کے نام سے آباد کیجیے، کیونکہ جس دل کو تنہائی میں رب مل جائے، اسے دنیا کی محفلیں کبھی ویران نہیں کرتیں۔

1 1 39 1 0

ishu @fairy_queen123 2026-11-25T04:07:59.000Z

=═❁﷽❁=═ ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍ #خاتم_الرسلﷺ *صابن سے صندوق تک ہمارے معاشرے کا کڑوا مگر سچا آئینہ* 1. حویلی کے سب سے بڑے کمرے میں سناٹا چھایا ہوا تھا۔ حاجی کرامت اللہ کی وفات کو ابھی دو دن ہی گزرے تھے اور صحن میں لگے شامیانے کے اکھڑنے کی آوازیں آنسوؤں کی سسکیوں پر بھاری پڑ رہی تھیں۔

22 15 598 14 0
Zulafqar Ch @dervish_786 2026-11-24T22:52:36.000Z

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایمان و عافیت بخیر زندگی اللہ تعالیٰ آپ سب پر ہمیشہ مہربان اور اپنا فضل و کرم فرمائے، اپنے حفظ و امان میں رکھے، زندگیوں کو خوشیوں، رحمتوں، برکتوں اور قلبی سکون سے بھر دے۔ ہر پریشانی دور فرمائے, آمین یا رب العالمین۔ 🤲🌹 https://t.co/VlERBWfUtO

133 23 540 61 0
atta ur rehman @attaurrehman962 2026-11-25T03:17:41.000Z

🌹 درود و سلام ہو ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ پر۔ اللّٰہ تعالیٰ ہمیں کثرت سے درودِ پاک پڑھنے اور آپ ﷺ کی سنت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲💚۔ #خاتم_الرسلﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #اردو_زبان https://t.co/NvhSCf3ags

32 16 316 5 0

Maha🕊️ @Maha13467 2026-11-25T03:17:16.000Z

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🕊️ دنیا میں صرف ماں ہی وہ واحد ہستی ہے خدا کے بعد جس کی محبت بلکل خالص ہے ماں محبت اور شفقت کا وہ پیکر ہے جو بچوں کی ہر بات سمجھ لیتی ہے پوچھے بغیر ہی میری ماں میرے لیے دنیا کی سب سے خوبصورت ہستی ہے جس کی دعاؤں میں میرا سکون ہے #متاعِ_دل https://t.co/DGsioEriMF

38 11 318 24 0

M.tayyab Shah @MtayyabShah9 2026-11-24T21:57:51.000Z

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌸🌹 يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ، يَا بَدِيعَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ، يَا ذَا الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ، لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ، أَصْلِحْ لِي شَأْنِي كُلَّهُ🤲🤍 اے ہمیشہ زندہ اور سب کو تھامنے والے، اے آسمانوں اور زمین کو نئے انداز سے پیدا کرنے والے، اے عظمت اور بزرگی والے! تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ میں تیری رحمت کے وسیلے سے فریاد کرتا ہوں، میرے تمام معاملات کو سنوار دے۔ 🌱✨ اللہ رب العزت آپ کی اس صبح کو رحمتوں، برکتوں، سکون اور کامیابیوں سے بھر دے، اور آپ کے ہر معاملے میں آسانی و بہتری عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین! 🕊️💚 Good morning dear x friends 🌹

55 29 803 46 0