🇰​🇭​🇦​🇳​𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 (@Ms_2384)

🇰​🇭​🇦​🇳​𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 @Ms_2384 2026-11-26T19:18:03.000Z

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام ✿جمعہ مبارک✿ یاالله ہمارے دلوں کو اپنے محبوب حضرت محمد مصطفیٰﷺ کی سچی محبت سے معمور فرما۔ ہماری زندگیوں کو آپﷺ کی سنت کے نور سے سنوار دے اور ہمارے اخلاق کو آپ ﷺ کے اخلاق کا آئینہ بنا دے۔آمین #خاتم_الرسلﷺ https://t.co/CgO4ckqOcP

@Ms_2384

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحات بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ #تشریح_القرآن سورہ البقرہ آیت 173 ترجمہ تم پر مُردہ اور (بہتا ہوا) خون اور سور کا گوشت اور ہر وہ چیز جس پر اللہ کے سوا دوسروں کا نام پکارا گیا ہو حرام ہے۔ پھر جو مجبور ہو جائے اور وہ حد سے بڑھنے والا اور زیادتی کرنے والا نہ ہو، اس پر ان کے کھانے میں کوئی گناہ نہیں، اللہ (وحدہ لاشریک) بخشش کرنے والے، مہربان ہیں۔ سورہ البقرہ آیت 173 تشریح اس آیت مبارکہ میں اللہ تعالیٰ نے چار چیزوں کو حرام قرار دیا ہے: ایک مردار، دوسرا بہتا خون، تیسرا سور کا گوشت اور چوتھا ہر وہ جانور جو اللہ کے نام کے علاوہ کسی اور کے نام پر ذبح کیا گیا ہو۔ مزید برآں ہر وہ کھانے پینے کی چیز جو اللہ کے علاوہ کسی اور کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے تقسیم کی جائے، اسے کھانا بھی منع ہے۔ اکثر لوگ ایصالِ ثواب پر بھی اس آیت سے استدلال کر کے کھانے سے منع کرتے ہیں۔ لیکن ایصالِ ثواب کے لیے دی گئی چیز اگر اللہ کے نام پر دی گئی ہے اور اس کا ثواب کسی کو بخشا گیا ہے تو ان کی حجت فوت ہو جاتی ہے۔ اللہ تعالیٰ بہت مہربان ہیں، اس لیے اللہ تعالیٰ نے جان بچانے کے لیے حرام چیز کو کھانے کی بھی اجازت دی ہے، لیکن اس کے لیے حد مقرر ہے کہ صرف اتنی استعمال کر سکتا ہے جس سے جان جانے کا اندیشہ ختم ہو جائے۔ نیتوں سے اللہ واقف ہے اور حیلے بہانے تلاش کر کے حرام کو حلال بنانے والوں کے لیے دردناک عذاب کی نوید ہے۔ #خاتم_النبیین_محمدﷺ

43 30 545 27 1
@Ms_2384 reposted
Sarah Khan @Sarakhan7827 2026-11-27T00:27:13.000Z

@Ms_2384 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ⚘️ صبح بخیر ، جمعہ مبارک اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ #رازٍ_مومن #رازٍ_محبت

1 1 15 0 0
@Ms_2384 reposted
🇰​🇭​🇦​🇳​𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 @Ms_2384 2026-11-27T00:36:05.000Z

سکردو کی سردیوں کا بھی اپنا ہی رنگ ہے! دن کے وقت دھند کی سفید چادر پہاڑوں کو اپنی آغوش میں چھپا لیتی ہے، مگر رات ہوتے ہی آسمان صاف، ستارے روشن اور پہاڑوں کے دلفریب نظارے دوبارہ نمایاں ہو جاتے ہیں۔ یہ ہے سکردو کا موسم؛ دن دھند کے نام، رات حسن کے نام! #Skardu #WinterInSkardu #Baltistan #NatureBeauty #KhasmanTV

13 8 231 5 0
🇰​🇭​🇦​🇳​𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 @Ms_2384 2026-11-27T00:36:05.000Z

سکردو کی سردیوں کا بھی اپنا ہی رنگ ہے! دن کے وقت دھند کی سفید چادر پہاڑوں کو اپنی آغوش میں چھپا لیتی ہے، مگر رات ہوتے ہی آسمان صاف، ستارے روشن اور پہاڑوں کے دلفریب نظارے دوبارہ نمایاں ہو جاتے ہیں۔ یہ ہے سکردو کا موسم؛ دن دھند کے نام، رات حسن کے نام! #Skardu #WinterInSkardu #Baltistan #NatureBeauty #KhasmanTV

13 8 231 5 0
@Ms_2384 reposted
🇰​🇭​🇦​🇳​𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 @Ms_2384 2026-11-26T23:34:43.000Z

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 جمعہ مبارک ھو رزٍٍقُُنِِآ آلََلََــــــــــهّّ وٌٌ إيََآڪمًً شُُفُُآعٌٌتٌٌهّّ وٌٌ مًًرآفُُقُُتٌٌهّّ فُُيََ آلََجّّنِِةّّ..{ﷺ} اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #خاتم_الرسلﷺ https://t.co/sLCIooJgRE

@itsabera

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:🌻 “جمعہ تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، اس دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو۔” 💚جمعہ مبارک💚 ⁧#خاتم_الرسلﷺ⁩ https://t.co/2nJ6fJ5xow

1 1 58 0 0
@Ms_2384 reposted
🇰​🇭​🇦​🇳​𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 @Ms_2384 2026-11-26T23:35:28.000Z

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 جمعہ مبارک ھو رزٍٍقُُنِِآ آلََلََــــــــــهّّ وٌٌ إيََآڪمًً شُُفُُآعٌٌتٌٌهّّ وٌٌ مًًرآفُُقُُتٌٌهّّ فُُيََ آلََجّّنِِةّّ..{ﷺ} اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #خاتم_الرسلﷺ https://t.co/q9ipNHhONq

@369_Sch

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یاالله ہمارے دلوں کو اپنے محبوب حضرت محمد مصطفیٰﷺ کی سچی محبت سے معمور فرما۔ ہماری زندگیوں کو آپﷺ کی سنت کے نور سے سنوار دے اور ہمارے اخلاق کو آپ ﷺ کے اخلاق کا آئینہ بنا دے۔آمین #خاتم_الرسلﷺ https://t.co/273T5nLRR7

2 2 86 0 0
@Ms_2384 reposted
🇰​🇭​🇦​🇳​𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 @Ms_2384 2026-11-26T23:35:59.000Z

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 جمعہ مبارک ھو رزٍٍقُُنِِآ آلََلََــــــــــهّّ وٌٌ إيََآڪمًً شُُفُُآعٌٌتٌٌهّّ وٌٌ مًًرآفُُقُُتٌٌهّّ فُُيََ آلََجّّنِِةّّ..{ﷺ} اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #خاتم_الرسلﷺ https://t.co/lEXIqViO1I

@sh_3256

﷽ السلام عليكم ورحمة اللہ وبرکاتہ 🌹 ⁧#خاتم_الرسلﷺ یا رب العالمین!ہمیں محتاجیِ خلق سے بچاکر اپنےفضل کی وسعت عطافرما، بیماری میں شفا، کمزوری میں طاقت اوربے سکونی میں قلبی اطمینان عطا فرما،ہماری زندگی کا ہردن ایمان،عافیت اور تیری رضا کے ساتھ گزرے۔ آمین ثم آمین 🤲 https://t.co/0Cdc1SkUag

1 1 43 0 0
@Ms_2384 reposted
🇰​🇭​🇦​🇳​𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 @Ms_2384 2026-11-26T23:36:22.000Z

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 جمعہ مبارک ھو رزٍٍقُُنِِآ آلََلََــــــــــهّّ وٌٌ إيََآڪمًً شُُفُُآعٌٌتٌٌهّّ وٌٌ مًًرآفُُقُُتٌٌهّّ فُُيََ آلََجّّنِِةّّ..{ﷺ} اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #خاتم_الرسلﷺ https://t.co/8C4lyb8UGP

@MariaBalochPK

Assalamu Alaikum Wa Rahmatullahi Wa Barakatuh 🌿 Good Morning Never allow the worries of this world to make you forget the One who controls everything. When life becomes difficult, turn to Allah. When your heart feels heavy, make dua. When you make mistakes, seek forgiveness and return to Him with sincerity. Remember, you don't need perfect words to speak to Allah. He knows the feelings hidden in your heart, the struggles behind your smile, and the prayers you cannot express. May Allah strengthen our Iman, forgive our shortcomings, answer our sincere duas, and grant our hearts the peace that comes only through His remembrance. Ameen 🤍

1 1 46 0 0
@Ms_2384 reposted
🇰​🇭​🇦​🇳​𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 @Ms_2384 2026-11-26T23:37:05.000Z

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 جمعہ مبارک ھو رزٍٍقُُنِِآ آلََلََــــــــــهّّ وٌٌ إيََآڪمًً شُُفُُآعٌٌتٌٌهّّ وٌٌ مًًرآفُُقُُتٌٌهّّ فُُيََ آلََجّّنِِةّّ..{ﷺ} اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #خاتم_الرسلﷺ https://t.co/E2SDE5TKz9

@bakhtawarkhan_0

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ #قافلہ_ادب https://t.co/ti6sIhgWLU

1 1 24 0 0
@Ms_2384 reposted
🇰​🇭​🇦​🇳​𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 @Ms_2384 2026-11-26T23:38:10.000Z

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 جمعہ مبارک ھو رزٍٍقُُنِِآ آلََلََــــــــــهّّ وٌٌ إيََآڪمًً شُُفُُآعٌٌتٌٌهّّ وٌٌ مًًرآفُُقُُتٌٌهّّ فُُيََ آلََجّّنِِةّّ..{ﷺ} اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #خاتم_الرسلﷺ https://t.co/EFQ8tV6xdb

@Sehr_1k

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ https://t.co/b4pRVg4Iib

1 1 64 0 0
@Ms_2384 reposted
🇰​🇭​🇦​🇳​𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 @Ms_2384 2026-11-26T23:41:29.000Z

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 جمعہ مبارک ھو رزٍٍقُُنِِآ آلََلََــــــــــهّّ وٌٌ إيََآڪمًً شُُفُُآعٌٌتٌٌهّّ وٌٌ مًًرآفُُقُُتٌٌهّّ فُُيََ آلََجّّنِِةّّ..{ﷺ} اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #خاتم_الرسلﷺ https://t.co/i7DOlMFfR7

@dervish_786

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته جمعہ مبارک، صبح بخیر! 🌸 اللہ تعالیٰ آپ سب کو صحت، سلامتی، رزقِ حلال، دلی سکون اور ایمان والی زندگی عطا فرمائے۔ تمام پریشانیاں دور فرمائے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲 درود شریف اور استغفار کا اہتمام ضرور فرمائیں۔ ❤️ https://t.co/gti0CzZwMf

2 1 61 1 0
@Ms_2384 reposted
🇰​🇭​🇦​🇳​𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 @Ms_2384 2026-11-27T00:08:52.000Z

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 جمعہ مبارک ھو رزٍٍقُُنِِآ آلََلََــــــــــهّّ وٌٌ إيََآڪمًً شُُفُُآعٌٌتٌٌهّّ وٌٌ مًًرآفُُقُُتٌٌهّّ فُُيََ آلََجّّنِِةّّ..{ﷺ} اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #خاتم_الرسلﷺ https://t.co/Its3S3dCtT

@nazzz804

نئی صبح، نیا نور، نئی امیدیں ساتھ ہیں اللہ کے ذکر سے ہی دلوں کو سکون ملتا ہے صبح بخیر! 🌅 أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ بے شک اللہ کے ذکر سے دلوں کو سکون ملتا ہے۔ اللہ آپ کی صبح کو برکت، سکون اور خوشیوں سے بھر دے۔ آمین 🤲 https://t.co/wzTpnVaGOy

2 1 82 0 0
@Ms_2384 reposted
🇰​🇭​🇦​🇳​𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 @Ms_2384 2026-11-27T00:11:29.000Z

جمعہ مبارک ھو رزٍٍقُُنِِآ آلََلََــــــــــهّّ وٌٌ إيََآڪمًً شُُفُُآعٌٌتٌٌهّّ وٌٌ مًًرآفُُقُُتٌٌهّّ فُُيََ آلََجّّنِِةّّ..{ﷺ} اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #خاتم_الرسلﷺ https://t.co/dGRBcEoQxw

@pagli__dewanii

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد #قومی_زبان https://t.co/r9adIXzhEH

2 2 64 1 0
@Ms_2384 reposted
🇰​🇭​🇦​🇳​𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 @Ms_2384 2026-11-27T00:11:40.000Z

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 جمعہ مبارک ھو رزٍٍقُُنِِآ آلََلََــــــــــهّّ وٌٌ إيََآڪمًً شُُفُُآعٌٌتٌٌهّّ وٌٌ مًًرآفُُقُُتٌٌهّّ فُُيََ آلََجّّنِِةّّ..{ﷺ} اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #خاتم_الرسلﷺ https://t.co/g8FsVOitom

@RaNaAliHaiDeR64

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸 صبح بخیر! 🌸 اللّٰہ تعالیٰ آپ کی صبح کو رحمتوں، برکتوں، خوشیوں اور سکون سے بھر دے۔ آپ کے تمام جائز مقاصد پورے فرمائے اور ہر پریشانی کو آسانی میں بدل دے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲 درودِ پاک: اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ﷺ

2 1 55 0 0
@Ms_2384 reposted
🇰​🇭​🇦​🇳​𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 @Ms_2384 2026-11-27T00:11:54.000Z

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 جمعہ مبارک ھو رزٍٍقُُنِِآ آلََلََــــــــــهّّ وٌٌ إيََآڪمًً شُُفُُآعٌٌتٌٌهّّ وٌٌ مًًرآفُُقُُتٌٌهّّ فُُيََ آلََجّّنِِةّّ..{ﷺ} اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #خاتم_الرسلﷺ https://t.co/u8P6GsZAsD

@95gkp

Assalamualaikum Subha Bakhiar Juma Mubarak ❤️Ameen sum ameen 🤲 https://t.co/rt7HY776hu

1 1 45 0 0
@Ms_2384 reposted
🇰​🇭​🇦​🇳​𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 @Ms_2384 2026-11-27T00:12:15.000Z

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 جمعہ مبارک ھو رزٍٍقُُنِِآ آلََلََــــــــــهّّ وٌٌ إيََآڪمًً شُُفُُآعٌٌتٌٌهّّ وٌٌ مًًرآفُُقُُتٌٌهّّ فُُيََ آلََجّّنِِةّّ..{ﷺ} اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #خاتم_الرسلﷺ https://t.co/6mXQTNmUOO

@KarRiz45

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌹☕ رب ذوالجلال آپ کی نیند کو راحت، جاگنے کو برکت، دعاؤں کو قبولیت، سکون قلب اور حادثات سے امان عطا فرمائے روحانی اور جسمانی صحت کے خزانوں کے ساتھ آپ کو تادیر سلامت رکھے۔ الله کریم کا فضل، محبت اور رحمت ہمیشہ آپ کے ساتھ رہیں الله پاک آپ پر صبح وشام نعمتوں، رحمتوں اور خوشیوں كی بارش فرماتا رہے۔ آمین یارب العالمین💞🤲

1 1 60 0 0
@Ms_2384 reposted
🇰​🇭​🇦​🇳​𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 @Ms_2384 2026-11-27T00:12:19.000Z

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 جمعہ مبارک ھو رزٍٍقُُنِِآ آلََلََــــــــــهّّ وٌٌ إيََآڪمًً شُُفُُآعٌٌتٌٌهّّ وٌٌ مًًرآفُُقُُتٌٌهّّ فُُيََ آلََجّّنِِةّّ..{ﷺ} اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #خاتم_الرسلﷺ

@Erum_8official

اسلام علیکم صبح بخیر 💖💖💫 جمعہ مبارک 💖 رب کریم کے سوا کوئی بھی مددگار نہیں ہے، اِنسان بس جو بھی مانگے اللہ سے مانگے بے شک وہی سننے والا اور مشکلات کو حل کرنے والا ہے، اللہ تعالیٰ ہم سب کو دنیا اور آخرت کی کامیابی نصیب فرمائے آمین۔ https://t.co/jxpcVocWxZ

1 1 33 0 0