ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@MaidahMuhammad)

@MaidahMuhammad reposted
khanumrani @khanumrani319 2026-11-26T21:26:21.000Z

@MaidahMuhammad شکر ہے آپ نے ڈرامہ لکھ دیا پاکستانی کلچر نھیں. میری تو کوشش ھوتی ھے کہ آپنے ھر دوسرے سوٹ کی شلوار ھی بناؤں کیا زبردست لک آتا ھے 👌

2 1 116 0 0
@MaidahMuhammad reposted
Peer Khan @PeeraK 2026-11-26T21:39:45.000Z

@MaidahMuhammad @Khadija__K Every period of dictatorship in Pakistan interrupted democratic evolution. The answer is not stronger rulers, but stronger institutions, transparent governance, and respect for the Constitution. #Democracy #PakistanPolitics

1 1 66 0 0
@MaidahMuhammad reposted
Muhammad Akram @chakram12341 2026-11-26T10:21:20.000Z

@MaidahMuhammad ہمارے بزرگوں کی کہاوت ڈاکو اور ڈاکٹر کو دونوں ایک جیسے ہیں ڈاکو پستول گولی گن پوائنٹ پر لوٹتا ہے ڈاکٹر گولی اور انجکشن لگا کر لوٹتا ہے

2 0 235 0 0
@MaidahMuhammad reposted
Nabeel Saeed @Nabeel_LHR 2026-11-26T20:05:21.000Z

@MaidahMuhammad یہی بات جب ہم لاہور شہر میں رہتے ہوئے جاہل اور نام نہاد مسلمانوں کو سمجھاتے تھے تو وہ ہمیں وہابی، منکر اور نہ جانے اور کیا کیا کہتے تھے. جس کو قبر میں پڑے اپنے حال کا کچھ معلوم نہیں اسے معاذاللہ پاکستانی داتا کہتے ہیں. حالانکہ تاریخی حوالوں سے اس کی قبر تو وہاں موجود نہیں ہے 🤦‍♂️

1 1 79 0 0
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ @MaidahMuhammad 2026-11-26T20:58:20.000Z

برقعہ گیا چادر آئی، چادر گئی دوپٹہ آیا، دوپٹہ گیا صرف شلوار قمیض بچی اور اب وہ بھی گئی مکمل یورپیئن ڈریسنگ آ گئی۔ ڈراموں میں شلوار قمیض یا تو دادی پہنتی ہے یا پھر پینڈو لڑکی۔

58 7 1821 12 0
Ch Afzal @chafzal_isb 2026-11-26T19:54:58.000Z

محبت عقل دے میزان تے تولی نئیں جاندی عشق نوں جے بےاختیار نہ کیتا تے کی کیتا تیرے ہتھ دی لکیر وچ ساڈا ناں نئیں شاید مگر دل نوں جے تیرا یار نہ کیتا تے کی کیتا عشق اوہ فلسفہ، جیہڑا لفظاں وچ نہیں آندا محبت نوں روح دا وقار نہ کیتا تے کی کیتا

@Noor_zindgi

روح نوں عشق دی حق دار نہ کیتا تے کی کیتا سجن نوں بے وجہ جے پیار نہ کیتا تے کی کیتا۔۔۔!!! #اردو_زبان https://t.co/BYMd1ZIRPC

4 1 109 3 0
@MaidahMuhammad reposted
𝒰𝓏𝓂𝒶 𝐻𝒶𝓇𝒾𝓈𝓈 @Uz_eee 2026-11-26T19:49:36.000Z

پاپڑ بکتے ہیں تو کھانا نصیب ہوتا ہے۔گھر کا کرایہ ، گئس کا بل چڑھ گیا ہے۔کوئی وسائل نہی کہ کچھ کر سکوں۔گھر کا کرایہ ، گئس کا بل ، روزگار کے لیے 50 ہزار امداد کی اشد ضرورت ہے۔اللہ کی رضا کے لیے وسیلا بنیں۔جزاک اللہ خیرا Meezan Bank 00300113626983 PK05MEZN0000300113626983 👇🏻 https://t.co/Elmb9XB0zQ

@Uz_eee

یے بیٹا بہت محنت کش ہے۔گھر کے اخراجات پورے کرنے کہ لیے دن رات محنت کرتا ہے۔لیکن وسائل نا ہونے اور مالی مشکلات کی وجہ سے فیملی شدید پریشان ہے۔آپ بھائی بہن اس فیملی کا حسب استطاعت وسیلا بن جائیں تو انکی زندگی آسان ہو سکتی ہے۔ Meezan Bank 00300113626983 PK05MEZN0000300113626983 👇🏻 https://t.co/HMbZeuZKT6

2 3 138 0 1