Studnets from Gilgit get admission to Lums/ NUST/ GIKI, and Agha Khan Education Trust pays for every penny, then asks them to teach in Gilgit schools in summer to Ismaili children--- running many programs, even bringing foreign graduates to teach english in Hunza.
@DrNaeemMeoMDیہ کوئی آکسفورڈ سکول کی بچی نہیں نہ ہی یہ ہارورڈ کا تقریری مقابلہ ہے نا ہی یہ ایچی سن ہے ار نا ہی یہ کسی بیکن ہاوس کی طالبہ ہے ۔ یہ گلگت بلتستان کے ایک سرکاری سکول میں پڑھنے والی بچی بی بی نصیب ہے۔ جس نے وہاں تمام ریجنز کے سکول میں آغا خان سکول ایجوکیشن کے تقریری مقابلہ میں پہلی پوزیشن حاصل کی ۔ اس سے گلگت بلتستان کے تعلیمی لیول کا اندازہ لگائیں۔ ان کی مہمان نوازی لٹریسی سادگی لوئسٹ کرائم ریٹ سے مجھے پہلے ہی لگتا تھا کہ یہ پاکستان کا حصہ نہیں آج اس بچی کی تقریر سن کر یقین ہو گیا کہ یہ ہم میں سے نہیں۔.
بہت اعلی شاندار....❣️❣️❣️