اسحاق ڈار کے مطابق اجلاس میں حوثیوں کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب کی سلامتی اور علاقائی خودمختاری کے لیے مکمل حمایت کا اظہار بھی کیا گیا جبکہ دفاعی شعبے، عسکری ٹیکنالوجی اور افواج کے درمیان ہم آہنگی بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔
تفصیل: https://bbc.in/4APp1Ts